the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ایرانی صدر حسن روحاني شام کے بحران کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر متفق ہوگئے ہيں۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مسٹر پوتن اور مسٹر روحاني کے درمیان کل ہونے والی بات چیت میں شام کے بحران کے حل کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان مل



کر کام کرنے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
ونوں لیڈروں نے شام میں نئی جنگ بندی کو صحیح طریقے سے نافذ کرائے جانے اور قزاخستان کے آستانہ شہر میں اس سلسلے میں امن مذاکرات کا اجلاس منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ واضح رہے کہ روس اور ایران شامی متنازعہ صدر بشار الاسد کےبڑے حامی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.